کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام موبائل سروس معطل

کوئٹہ(انتخاب نیوز)محرم الحرام موبائل سروس معطل ہے،تفصیلات کے مطابق7وین محرم کے جلوس کے موقع پر کوئٹہ میں موبائل سروس بندہے کوئٹہ کے علاوہ بولان، جعفر آباد اور جھل مگسی میں بھی موبائل سروس بندہے ، موبائل سروس صبح 6 بجے سے رات ایک بجے تک بند رہے گی نویں اور دسویں محرم الحرام کے موقع پر بھی موبائل سروس کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں