مشکے، پروار میں سیلابی پانی گھروں میں داخل، متعدد مکانات منہدم

مشکے (بیورو رپورٹ) مشکے کے علاقے پروار میں بارش نے تباہی مچا دی، سیلابی پانی گھروں میں داخل۔ ہفتہ کے روز مشکے کے علاقے پروار میں طوفانی بارش سے سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا، جس سے لوگوں کے مکانات منہدم ہوگئے اور کمروں میں موجود قیمتی سامان سیلابی ریلے کے نظر ہو گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں