ژوب، شیرانی کے علاقے دہانہ سر سے ایک شخص کی لاش برآمد

ژوب (انتخاب نیوز) بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دہانہ سر سے ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع شیرانی کے علاقے دہانہ سر کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے لاش کوشناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں