جیکب آباد، 10 سالہ اویس ملبے تلے دب کر جاں بحق، 8 سالہ مظفر نہر میں ڈوب گیا
جیکب آباد (انتخاب نیوز) جیکب آباد، مختلف واقعات میں دو بچے جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے تھانہ گڑھی حسن کے سرکی محلہ میں دیوار گرنے سے 10 سالہ معصوم اویس سرکی ملبے تلے دب کر دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیاجبکہ اسی گاؤں میں ایک اور واقعہ میں 8 سالہ مظفر سرکی نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ہے۔
Load/Hide Comments


