ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز کے مطابق جمعہ کو ڈضلع ڈیرہ بگٹی کے علا قے سوئی میں گازی مٹ کے علاقے میں ایک اونٹ بارودی سرنگ پر چڑھ گیا جس نتیجے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہو ا تاہم خوش قسمتی سے دھماکے کے نتیجے میں کسی قسم کا جان نقصان نہیں ہوا،واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لے لیکر شواہد اکھٹے کر لئے مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں