بلوچستان اسمبلی نے 50سال پارلیمانی مدت مکمل کر لی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل نے بلوچستان اسمبلی کے 50سال مکمل ہوگئے بلوچستان اسمبلی 2مئی 1972کو وجود میں آئی بلوچستان اسمبلی نے 50سال پارلیمانی مکمل کر لی ہے جس پر ڈپٹی اسپیکر نے تما م اراکین اسمبلی کو مبارکباد دی اور ساتھ 50سالہ پارلیمانی تاریخ کی ایک کتابچہ بھی فراہم کیا جس میں بلوچستان اسمبلی کی 50سالہ تاریخ تفصیل سے بیان کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


