بساک کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب زدگان کیلئے امدادی کیمپوں کا انعقاد

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کوئٹہ زون کی جانب سے بلوچستان و ڈیرہ جات کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال اور تباہی کے بعد ان کی امداد و مدد کیلئے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں 3 روزہ امدادی کیمپس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تین روزہ امدادی کیمپس کا انعقاد ہفتے کے روز کیا گیا جس میں کوئٹہ کے تقریباً 11 علاقوں میں کیمپ لگائے گئے اور چندے اور سامان اکٹھا کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں