قلات، لیویز نے ریج ایریا سے بوری بند لاش برآمد کرلی
قلات (انتخاب نیوز) قلات میں لیویز نے لاش برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق لیویز کو ریج قلات سے ایک بوری بند لاش ملی، جس کی شناخت عبدالقدوس ولد حاجی الف خان قوم نیچاری کے نام سے ہوئی، جو واپڈا میں ڈرائیور تھے۔ ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


