مشکے، سیلابی ریلے میں ایک شخص بہہ گیا، لاش نکال لی گئی

مشکے (انتخاب نیوز) مشکے سیلابی ریلے میں ایک شخص بہہ گیا۔ لاش کافی دور سے مل گئی۔ اتوار کے روز مشکے کے تنک میں سلطان ولد کریم ساکن تنک عمر 36 سال تنک ندی کے سیلابی پانی میں بہہ گیا جس کی لاش کافی آگے جاکر ریلے سے نکال لی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں