ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر کورونا وائرس سے وفات پا گئے

تہران :ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر کورونا وائرس سے وفات پا گئےایرانی نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق ‘ایک تجربہ کار اور انقلابی سفارتکار’ حسین شیخ الااسلام انقتال کرگئے۔خیال رہے کہ ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں میں 6 سیاستدان یاحکومتی اہلکار شامل ہیں۔ایران کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے بھر پورکوشش کررہا ہے لیکن اب تک وائرس سے 3 ہزار سے زائد افراد متاثراور کم سے کم 107 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں