نال، ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق، 8 افراد زخمی
نال (انتخاب نیوز) تحصیل نال میں پک اپ گاڑی کو حادثہ، حادثے میں خاتون جاں بحق جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ حادثے میں شدید زخمی ہونے والے دو افراد کو خضدار ریفر کیا گیا۔
Load/Hide Comments


