کوئٹہ، سرینا ہوٹل چوک احتجاج کے باعث بند، ٹریفک کی روانی متاثر
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ شہر کے معروف اور مصروف سرینا ہوٹل چوک احتجاج کے باعث بند، شدید ٹریفک جام۔ کوئٹہ میں رات کو سرینا ہوٹل چوک احتجاج کے باعث بند کردیا گیا۔ مظاہرین نے سرینا چوک کو بند کرکے ٹریفک کی آمدو رفت روک دی جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور شہر کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا۔
Load/Hide Comments


