کوئٹہ،بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، جبکہ بارکھان اور ڑوب میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں درجہ حرارت 38 سینٹی گریڈ ، گوادمیں ر درجہ حرارت 35، قلات 34 سینٹی گریڈ ، تربت میں درجہ حرارت 41 جیوانی 34 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، سبی اور نوکنڈی میں درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہنے کا امکا ن ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں