خضدار، گریشہ سے ڈاکٹر کریم بخش ساجدی سمیت 6 افراد لاپتہ
خضدار (ا تخاب یوز) گزشتہ رات خضدار کے علاقے گریشہ سے فورسز ے شے محمد ا ور ا کے چار بیٹوں خیر بخش، داد کریم، مقصود، عیم اور ڈاکٹر کریم بخش ولد بہار سمیت چھے افراد کو حراست میں لیکر جبری طور پر گمشدہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق اہلخا ہ ے تمام افراد کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ رات کے ا دھیرے میں ا ہیں گھر سے لاپتہ کردیا گیا۔ اہلخا ہ ے مقتدر حلقوں سے ا کو بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔
Load/Hide Comments


