کشمیر: ضلع ڈوڈہ میں 3.5شدت کا زلزلہ

سرینگر: کشمیرکے ضلع ڈوڈہ میں جمعرات کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تا ہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت درجے ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق زلزلے کی زمین کے اندر گہرائی دس کلو میٹر تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں