شہباز شریف اور انتونیو گتریز جعفر آباد کی تحصیل اوستامحمد پہنچ گئے
جعفر آباد(انتخاب نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز (Antonio Gutteres) کے ہمراہ بلوچستان میں ضلع جعفر آباد کی تحصیل اوستامحمد کا دورکرنے پہنچ گئے ہیں۔چیف سیکرٹری بلوچستان نے دونوں راہنماو¿ں کو بلوچستان میں ہونے والی سیلاب کی تباہ کاریوں، متاثرین کے ریلیف و ریسکیو اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے جاری کاوشوں پر بریفنگ دی۔
Load/Hide Comments


