پنج شیر میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں، 40 ہلاکتوں کی اطلاعات

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنج شیر میں سیکورٹی فورسز اور نیشنل رزسٹینس فورس (این آر اے) کے درمیان جھڑپوں میں تیزی آگئی، سیکورٹی فورسز نے اب تک 40 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ این آر اے کے کمانڈر سمیت متعدد جنگجو جھڑپوں میں مارے جاچکے ہیں۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے متعلقہ واقعے کی تصدیق کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں