کرونا وائرس مصری پارلیمنٹ میں پہنچ گیا،متاثرہ رکن خاتون قرنطینہ منتقل

قاہرہ:مصری محکمہ صحت نے کہاہے کہ کرونا وائرس پارلیمنٹ میں داخل ہوگیا ہے۔ ایک خاتون رکن پارلیمنٹ کا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہیں الگ تھلگ کردیا گیا ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واٹس ایپ ایپلی کیشن کے ایک گروپ کے ذریعہ مصری پارلیمنٹ کے ارکان نے اپنی کولیگ قاہرہ گورنری سے رکن پارلیمنٹ شیرین فراج کی کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں