سوکا ورلڈکپ ، فائنل برازیل اور قازقستان کے درمیان ہوگا

بڈاپسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں جاری سوکا ورلڈکپ کا فائنل برازیل اور قازقستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔پہلے سیمی فائنل میں برازیل نے جرمنی کو پانچ۔ ایک اور دوسرے سیمی فائنل میں قازقستان نے پولینڈ کو تین۔ صفر سے ہرایا تھا۔پاکستان ٹورنامنٹ کے راونڈ آف سکس سے باہر ہو چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں