اورماڑہ میں گٹکا اور ماوا کی سرعام فروخت، انتظامیہ کی جانب سے مکمل چھوٹ

اورماڑہ (انتخاب نیوز) اورماڑہ میں گٹکا ماوا مافیا مسلسل سرگرم، گٹکا اور ماوا کی فروخت عروج پر، انتظامیہ ماوا گٹکا فروشوں کے آگے بے بس، یا معاملہ کچھ۔ اورماڑہ میں گٹکا اور ماوا مافیا نے کمر کس کر پنجے گاڑھ لیے، باخبر ذرائع کے مطابق ہر ماہ لاکھوں روپے بھتا دے کر موت بیچنے کا رقص تاہنوز جاری، زہریلے گٹکا ماوا کی وجہ سے لوگ مختلف امراض میں مبتلا ہورہے ہیں جبکہ ماوا، گٹکا مافیا کے آگے بے بس، انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دیئے، اورماڑہ میں انتظامیہ کی ناک کے نیچے بلا خوف گٹکا ماوا کی فیکٹری

اپنا تبصرہ بھیجیں