کوئٹہ سٹی پولیس تھانے کے سامنے ایک شخص سے موبائل چھین لیا گیا

کوئٹہ(انتخاب نیوز) سٹی پولیس تھانے کے سامنے ایک شخص سے موبائل چھین لی گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تقریباً12بجے کے قریب ایک شخص سٹی تھانے کے بالکل سامنے فون پر بات کررہاتھا کہ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار مسلح افراد نے ان سے موبائل چھین لی گئی اور چور باآسانی تھانہ کے سامنے چوری کرنے میں کامیاب ہو گیا اور شہری اپنے موبائل سے محروم ہو گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں