بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

کوئٹہ(انتخاب نیوز)صوبے کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت32ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، گوادرمیں33اوڑمارہ اورپسنی میں32جبکہ جیونی میں31ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29اورزیارت میں24ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا، دالبندین اورنوکنڈی میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 39ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا،تربت اور پنجگورمیں زیادہ سے زیادہ37ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیالسبیلہ میں زیادہ سے زیادہ 36جبکہ خضدار میں33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،ژوب میں33جبکہ بارکھان میں زیادہ سے زیادہ35ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں