ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کے جامع بلوچستان کےاحتجاجی طلبا سے مذاکرات کامیاب

ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کے جامع بلوچستان کےاحتجاجی طلبا سے مذاکرات کامیاب، وائس چانسلر جامع بلوچستان نے ملاقات مظاہرین کے جائز مطالبات فوری تسلیم کرلئے گئے، ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے اس مو قع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ طلبا طالبات کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کے لئے پرعزم ہیں وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت ہے کہ جامعات کالجز اور اسکولوں کے طلبا کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرکہ صوبے کا معیار تعلیم بہتر کیا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں