انٹرپول نے خالصتان رہنما کے ریڈ وارنٹ کی بھارتی درخواست مسترد کردی

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرپول نے خالصتان کے رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی بھارت کی درخواست مسترد کردی۔گروپتونت سنگھ پنوں علیحدگی پسند گروپ سکھ فار جسٹس کے رہنما ہیں۔بھارت نے انٹرپول سے گروپتونت سنگھ پنوں کو گرفتار کر کے بھارت کے حوالے کرنے کی درخواست کی تھی۔ بھارت گرو پتونت سنگھ پنوں کے پنجاب میں تخریب کاری میں ملوث ہونے کے ٹھوس ثبوت نہ دے سکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں