ہیری پوٹر میں ’ہیگرڈ‘ کا کردار نبھانے والے اداکار چل بسے

(ویب ڈیسک)مشہور ہالی وڈ فلم سیریز ہیری پوٹر میں ’ہیگرڈ‘ کا کردار نبھانے والے برطانوی اداکار روبی کولٹرین چل بسے۔فلم سیریز ہیری پوٹر میں ’ہیگرڈ‘ کا کردار نبھانے والے اداکار روبی کولٹرین کی عمر 72 سال تھی۔روبی کولٹرین کو ان کی خدمات پر انہیں سال 2006 میں برطانوی حکومت کی جانب سے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔
Load/Hide Comments