نو شکی میں کسٹمز کی کاروائی، 9کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان بر آمد

کوئٹہ(انتخاب نیوز) نو شکی میں کسٹمز کی کاروائی، 9کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان بر آمد کر لیا گیا۔ ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق نو شکی میں کوئٹہ کسٹم کے نوشکی فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ کا روائی کر تے ہوئے دوران تلا شی ایک ٹرک سے چھالیہ ، کاجو ، مردانہ زنانہ کپڑا ،اٹو پارٹس اور دیگر اشیاءبر آمد کر کے قبضے میں لے لیں ، ترجما ن کے مطابق بر آمد شدہ سامان کی قیمت 9کروڑ روپے بنتی ہے ، مزید کا روائی جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں