ژوب، ویالہ ندی میں ڈوب کر بچہ جاں بحق
ژوب (انتخاب نیوز) ژوب میں ویالہ ندی میں ڈوب کر بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو ژوب کے علا قے میں ویالہ کے مقام پر ندی میں دو سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، لاش کو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی۔
Load/Hide Comments


