لسبیلہ، سیلاب متاثری اور جاں بحق افراد کے اہلخا ہ تاحال حکومتی امداد کے م تظر

اوتھل (ا تخاب یوز) لسبیلہ میں حالیہ مو سو کی تاریخی تباہ ک بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ ہو ے والے لوگ تاحال حکومتی امداد کے م تظر ہیں، 25 جولائی کو آ ے والے تاریخ کے سب سے تباہ ک اور قیامت خیز سیلاب ے بیلہ، اوتھل اور لاکھڑا میں تباہی مچا دی تھی اور کروڑوں روپے کی فصلیں تباہ ہوئیں، لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی آب برد ہوگئی، ہزاروں افراد اپ ے آشیا وں، قیمتی مال و متاع ، مویشیوں ،زمی وں اور درج وں لوگ اپ ی جا وں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔تفصیلات کے مطابق لسبیلہ میں حالیہ مو سو کی تاریخی تباہ ک بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ ہو ے والے لوگ تاحال حکومتی امداد کے م تظر ہیں۔ 25 جولائی اور اس کے بعد آ ے والے تاریخ کے سب سے تباہ ک بارشوں اور قیامت خیز سیلاب ے بیلہ، اوتھل اور لاکھڑا میں تباہی مچا دی تھی اور کروڑوں روپے کی فصلیں تباہ ہوئیں، لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی آب برد ہوگئی، ہزاروں افراد اپ ے آشیا وں، قیمتی مال و متاع ، مویشیوں ،زمی وں اور درج وں لوگ اپ ی جا وں سے ہاتھ دھو بیٹھے بارشوں اور سیلاب کو گزرے ہوئے کم و بیش تی ماہ کا عرصہ بیت چکا ہے۔ لیک سیلاب متاثری آج بھی بے یارو مددگار کھلے آسما تلے حکومتی امداد کے م تظر ہیں سردیوں کی آمد آمد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ شدید بارشوں کے موجب اس بار کڑاکے کی سردیوں کا امکا ہے۔بارشوں اور سیلاب کے بعد حکومتی سطح پر پارک آرمی اور ضلعی ا تظامیہ کی جا ب سے مشترکہ اور غیر جا بدارا ہ سروے بھی پایہ تکمیل کو پہ چ چکا ہے۔ لوگوں سے قصا ات کی تمام تر معلومات بھی حاصل کی گئیں لیک تاحال متاثری کی حکومتی سطح پر کوئی بھی امداد ہیں کی گئی ہے۔ ہ مکمل آشیا ے اجڑ ے والوں کو آشیا ے ب ا ے کے لیئے رقم دی گئی ہے اور ہ ہی جزوی قصا پہ چ ے والے گھروں کے ب ا ے کے لیئے امداد دی گئی ہے۔اور ہ ہی بارش اور سیلاب میں جاں بحق افراد کے لواحقی کو دس،دس لاکھ روپے ملے ہیں۔ لسبیلہ کے سیلاب متاثری ے وزیراعظم پاکستا میاں شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ بلوچستا میر عبدالقدوس بز جو سے اپیل کی ہے کہ سردیوں کے عروج پر پہ چ ے سے پہلے پہلے ہمارے گھر ب ا ے کے لیئے فوری اقدامات کرکے ہماری مالی مدد کی جائے۔ ساتھ ساتھ کمبل، رضائیاں اور گرم کپڑوں کا بھی ب دوبست کیا جائے تاکہ شدید سردیوں میں ہم اپ ے بچوں کے ساتھ اپ ے گھروں میں محفوظ اور آرام و سکو سے رہ سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں