قلات میں بم دھماکہ، 2سیکورٹی اہلکار جاں بحق، تین زخمی

قلات (انتخاب نیوز) سب تحصیل جوہان میں سڑک کے کنارہ نصب آئی ای ڈی دھماکہ۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلات کی سب تحصیل جوہان میں سڑک کے کنارے نصب آئی ای ڈی ڈھماکہ ہوا۔ دھماکے میں سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمی اہلکاروں کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں