چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاری
اسلام آباد (انتخاب نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ریکوزیشن تیار۔ پی پی، ن لیگ، جمعیت علمائے اسلام میں صادق سنجرانی کیخلاف عدم اعتماد لانے پر اتفاق۔ پیپلز پارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے عہدہ کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔
Load/Hide Comments


