ممبران کی معطلی کے خلاف پیرامیڈیکس کا وزیر اعلی ہاؤس کی طرف ریلی نکالنے کا اعلان

کوئٹہ:پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کے جاری کردہ بیان میں 18مئی202ء کو11بجے صبح تنظیم کے ممبران کی معطلی کے خلاف سول ہسپتال کوئٹہ سے وزیراعلیٰ ہاؤس کی طرف ایک ریلی نکالی جائیگی اس سلسلے میں تمام ضلع ویونٹس کے صدور اور ممبران کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ ریلی میں اپنی شرکت یقینی بنائیں بلکہ اسی روز بلوچستان کے تمام اضلاع کے یونٹس کے عہدیداران سیاہ جھنڈے وسیاہ پٹی سے احتجاج کاآغاز کریں۔
Load/Hide Comments


