معروف ادیب و دانشورراحت ملک انتقال کر گئے
کوئٹہ (انتخاب نیوز) سیاسی وسماجی رہنما ،معروف ادیب و دانشور اور نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن راحت ملک مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سیاسی وسماجی رہنما ،معروف ادیب و دانشور ، مصنف اور نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن راحت ملک مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ نمازِ جنازہ آج بروز اتوار بعداز نمازِ ظہر 2 بجے مسجد عائشہ صدیقہ پٹیل باغ میں ادا کی جائے گی۔
Load/Hide Comments


