روانڈا میں نسل کشی کا سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتار

پیرس:مشرقی افریقی ملک روانڈا میں نسل کشی کے سب سے زیادہ مطلوب ملزم فیلیسین کابوگا کو فرار ہونے کے 25 سال بعد فرانس میں گرفتار کر لیا گیا۔فرینچ وزارت انصاف نے بیان میں کہا کہ 84 سالہ فیلیسین کابوگا، جو روانڈا کے سب سے زیادہ مطلوب ملزم اور جن کے سر کی قیمت 50 لاکھ ڈالر مقرر کی گئی تھی
Load/Hide Comments


