کیچ، سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ
کیچ(انتخاب نیوز)کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کے اطلاعات ہے ۔زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب کیچ کے علاقے سندھ بازار کی طرف جا رہی تھی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہے ۔
Load/Hide Comments


