شہباز شریف ڈیلی میل پر کیے گئے ہتک عزت کا دعویٰ ہار گئے
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کیس ہار گئے، ڈیلی میل کو لیگل کاسٹ ادا کرنا ہوگی، برطانوی عدالت کا حکم۔ یاد رہے برطانوی صحافی نے شہباز شریف پر زلزلہ زدگان کے پیسے کھانے کا دعویٰ کیا تھا جس پر شہباز شریف نے ہتک عزت کا کیس کیا تھا، لیکن بات کو غلط ثابت کرنے کیلئے عدم ثبوت کی وجہ سے شرمندگی اٹھانا پڑی اور آج شہباز شریف کو لندن میں ڈیلی میل کی لیگل کاسٹ ادا کرنی پڑیں گی۔
Load/Hide Comments


