واشک زمین کے تنازع پر فائرنگ ایک شخص زخمی
واشک(نامہ نگار)ضلع واشک کے علاقہ رخشان سرلوپ میں زمینی تنازعے میں دو گروپوں کا آپس میں جھگڑا فائرنگ کے نتیجے میں شیرینزہ پتک کے رہائشی حبیب احمد ولد عبدالرشید گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے تھے زخمی کو ار ایچ سی ناگ پہچایا گیا جہاں طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا بسیمہ کے مقام پر وہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دنیا فانی سے چل بسے ہیں
Load/Hide Comments


