لسبیلہ یونیورسٹی میں بھوک ہڑتالی کیمپ تین روز سے جاری ،اسٹوڈنٹس کی حالت غیر

لسبیلہ (انتخاب نیوز)لسبیلہ یونیورسٹی میں تین روز تک قائم بھوک ہڑتالی کیمپ میں بیٹھے بلوچ اسٹوڈنٹس کی حالت ابتر ہوتی جا رہی ہے، کیمپ میں موجود ایک اسٹوڈنٹس بے حوش ہوچکی ہے لیکن نااہل اور کرپٹ انتظامیہ خاموش تماشائی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں