خاران کے پولیس سٹیشن پر دستی بم حملہ
خاران نامہ نگار خاران شہرزور دار دھماکے کی آواز ذرائع کے مطابق پولیس تھانہ خاران میں نامعلوم مسلح افراد نےعشاءکے وقت دستی بم پھینک کر فرار ہوئے جو زور دار دھماکے سے پھٹ گئی تاہم کوئی بھی جانی و مالی نقصانات نہیں ہوئی دوسری جانب پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے خاران پولیس تھانے میں ہینڈگرنیڈپھینکا گیا جو نہیں پٹ سکا بعد میں پولیس نے فائرکرکے ناکارہ بنادیا
Load/Hide Comments


