بلوچستان کے ایڈوکیٹ جنرل اور اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل سپریم کورٹ کا لائسنس حاصل کرنے میں ناکام
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پچاس سے زائد وکلا کو سپریم کورٹ کا لائسنس جاری کرنے کی منظوری۔ جبکہ ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان اور اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان سپریم کورٹ کا لائسنس حاصل کرنے میں ایک بار پھر ناکام ہوئے۔واضیح رہے کہ ظہور بلوچ گزشتہ 10 سالوں سے بطور اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل کام کر رہے ہیں لیکن اس کے باوجود وہ معیار میں پورا نہ اترنے کے باعث سپریم کورٹ کا لائسنس حاصل نہ کر پائے۔ جبکہ آئینی پوسٹ پر تعینات جو آج کل اسلام آباد میں ریکو ڈیک کا کیس چلا رہے ہیں وہ بھی سپریم کورٹ کے لائسنس سے مستفید نہ ہو سکے۔
Load/Hide Comments


