شام کی فضائی دفاع نے اسرائیلی میزائلوں کو مار گرایا
حمص (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے فضائی دفاع نے اتوار کے روز بعض اسرائیلی میزائلوں کو مارگرایا ہے۔شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کے مطابق اسرائیلی میزائل صوبہ حمص کے جنوب مشرق کو نشانہ بنانے جا رہے تھے۔شام کے سرکاری ٹیلی ویژن نے جارحیتکی ایک مختصرویڈیوپوسٹ کی ہے لیکن اس کی مزید تفصیل نہیں بتائی۔
Load/Hide Comments


