مسنگ پرسنز کے حوالے سے کمشنر قلات کے دفتر میں خصوصی سیل قائم کردیا گیا
قلات (انتخاب نیوز) محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر قلات کے دفتر میں مسنگ پرسنز سیل اور فسیلٹیشن ڈیسک کا قائم عمل میں لایا گیا ہے۔ عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مسنگ پرسنز کے حوالے سے کوئی درخواست یا شکایت یا فیڈ بیک دینا ہو تو وہ کمشنر قلات ڈویژن کے دفتر میں قائم سیل کے ذمے داران انچارج عبدالصمد 0333-2622654، محمد اقبال 0333-7772674، آفس نمبر 0848-412654، فیکس نمبر 0848-413284، تنزیل الرحمن 0333-7999399 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
Load/Hide Comments


