نیشنل پارٹی کا چوری اور اسٹریٹ کرائمزکیخلاف کل کوئٹہ میں احتجاج مظاہر ہ کر نے کا اعلان
کوئٹہ (این این آئی)نیشنل پارٹی کوئٹہ کے زیر اہتمام علمدار روڈ ہزارہ ٹاون سریاب بروری سبزل روڈ ہدہ و گرد نواح کچلاک نواکلی سمیت کوئٹہ کے دیگر علاقوں میں بڑھتی ہوئی اسڑیٹ کرائمز اور چوری و رہزنی کے خلاف کل کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔بیان میں پارٹی کارکنوں کو شرکت یقینی کہ تاکید کی گئی ہے
Load/Hide Comments


