لاڑکانہ میں کار اور ٹریکٹر میں تصادم،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
لاڑکانہ(انتخاب نیوز)لاڑکانہ میں کار اور ٹریکٹر کے تصادم میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔کار اور ٹریکٹر میں تصادم خیرپور جوسو کے قریب پیش آیا،پولیس کاکہناہے کہ ٹریفک حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
Load/Hide Comments


