سیو اسٹوڈنٹس فیوچر (ایس ایس ایف) کے نو منتخب وائس چیئرمین نے حلف اٹھا لیا

اجلاس کے ابتداء میں تنظیم کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری جاوید زبرین نے تنظیمی ساخت اور تنظیمی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ تنظیم معاشرے میں ایک یونیورسٹی کی سی اہمیت کا حامل ہے. جہاں ہر فرد کو قوم کے لئے ہر قسم کی ذمہ داریوں اور قربانیوں کے متعلق کام کرنے کا موقع ملتا ہے۔ اس موقع پر انکا کہنا تھا ایک عام شخص اور ایک تنظیمی شخص میں فرق صرف ایک پختہ نظریہ کا ہوتا ہے۔ تنظیم سے جڑے افراد نظریاتی جدوجہد کے بنیاد پر مضبوط رشتے قائم کرتے ہیں۔ تنظیم سے منسلک فرد ہر قسم کے حالات اور واقعات کو صحیح معنوں میں سمجھنے اور ان حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیشہ ڈٹا رہتا ہے۔
اس موقع پر تنظیم کے جنرل سیکریٹری حبیب بلوچ نے کہا کہ تنظیم میں کارکنان اور زمہدار ساتھی اپنے بساط کے مطابق حصہ ڈالتے ہیں. مزید انہوں نے سابقہ وائس چئیرمین جاوید بلوچ
Load/Hide Comments


