بولان، سبی سے اغوا ہونیوالے شخص کی لاش برآمد، متاثرین کا مظاہرہ، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

بولان(انتخاب نیوز) تین روز قبل ضلع سبی کے علاقے سے اغوا ہونے والے عطاءاللہ گشکوری کی لاش ناڑی ندی سے برآمد۔ عطاءاللہ گشکوری کی لاش ملنے پر متاثرین نے بولان نیشنل ہائی وے کو بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے انتظامیہ سے جلد قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں