محکمہ تعلقات عامہ سرکاری ایف ایم ریڈیوکے جلد از جلد قیام کو یقی ی ب ائے، فرح عظیم شاہ

کوئٹہ (ا تخاب یوز) ترجما صوبائی حکومت بلوچستا فرح عظیم اور سیکرٹری اطلاعات حمزہ شفقات ے پیر کے روز ظامت اعلیٰ تعلقات عامہ کے دفاتر کا دورہ کیا اور محکمہ کے مختلف شعبوں کا معاء ہ کیا بعدازاں محکمہ کے سی ئر افسرا سے بھی ا ہوں ے خطاب کیا ڈائریکٹر ج رل تعلقات عامہ کامرا اسد ے معزز مہما ا کا استقبال کیا اور دفتر کی کارکردگی کے حوالے سے بریف گ دی۔ افسرا سے خطاب کرتے ہوئے ترجما صوبائی حکومت فرح عظیم شاہ ے کہا کہ صوبائی حکومت صوبے میں میڈیا اور حکومت کے درمیا خوش گوار تعلقات کے حوالے سے ہرممک اقدامات کررہی ہے، اس حو الے سے محکمہ ظامت تعلقات عامہ کو جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ہے اور حکومت کی کوشش ہے کہ محکمہ کو ہر ممک مالی و ا تظامی معاو ت فراہم کی جائے اور صحافیوں کو پیشہ ورا ہ سرگرمیوں کیلئے ہر طرح کی سہولیات میسر آسکیں یز صحافیوں کی فلاح و بہبود کو بھی اولیت دی جارہی ہے۔ ا ہوں ے محکمہ کے افسرا پر زور دیا کہ وہ صوبائی حکومت کے اپ ے ایف ایم ریڈیوکے جلد از جلد قیام کو یقی ی ب ائیں کیو کہ بلوچستا کے پسما دہ علاقوں میں آج بھی اطلاعات و تفریح کا سب سے بڑا ذریعہ ریڈیو ہے صوبائی حکومت اس ضم میں ہر ممک تعاو فراہم کررہی ہے ا ہوں ے محکمہ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اپ ے بھرپور کردار کی ادائیگی کا یقی دلایا اور کہا کہ وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بز جو ذاتی طور پر اس شعبے کی ترقی و ترویج میں دلچسپی لیتے ہیں ا ہوں ے ئے تعی ات ہو ے والے صوبائی سیکرٹری اطلاعات حمزہ شفقات کی صوبے میں تعی اتی کو خوش آء دہ قراردیتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا کہ وہ تمام تر صلاحتیں اس شعبے کی بہتری اور اسے جدید ب ا ے پر صرف کریں گے۔ اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات حمزہ شفقات ے افسرا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اطلاعات کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کر ے اور درپیش مسائل کے فوری حل کیلئے اقدامات کئے جائیں گے ا ہوں ے اس امر پر زور دیا کہ آج کے جدید دور میں اداروں کی کارکردگی ٹیم ورک میں پوشیدہ ہے اور ہم سب مل کر اس شعبے کی ترقی میں کردار ادا کریں گے اور وہ ہمیشہ ا امور میں افسرا کی رہ مائی و معاو ت کیلئے دستیاب ہوں گے ا ہوں ے اس امر پر بھی زور دیاکہ صوبائی حکومت اپ ے ایف ایم ریڈیو اور ورلڈ ب ک کی معاو ت سے شروع ہو ے والے ڈیجیٹل ا فارمیش سسٹم کے پراجیکٹ پر ہر صورت میں کام مکمل کرکے اس کا آغاز کیا جائے اس ضم میں حائل رکاوٹوں کو دور کر ے کیلئے متعلقہ حکام سے بات چیت کریں گے ا ہوں ے افسرا کو یقی دلایا کہ ا کے مسائل حل کر ے کی ہر ممک کوشش کی جائے گی اس موقع پر ڈائریکٹر ج رل تعلقات عامہ کامرا اسد ے محکمہ کی کارکردگی کے حوالے سے بریف گ دی اور درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا ا ہوں ے بتایا کہ محکمہ ایف ایم ریڈیو کے قیام کیلئے تیزی سے کام کررہا ہے جبکہ حکومت اور پریس کے درمیا خوشگوار تعلقات و حکومت کی کارکردگی کی وسیع پبلسٹی جاری ہے اور اسے جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ہے ا ہوں ے بتایا کہ محکمہ میں ای فائل گ سسٹم شروع کیا جارہا ہے جبکہ یوز و اشتہارات کو پہلے سے ہی مکمل طور پر جدید سوشل میڈیا سے م سلک اور کمپیوٹرائزڈ کیا جاچکا ہے ترجما صوبائی حکومت فرح عظیم شاہ اور سیکرٹری اطلاعات حمزہ شفقات ے محکمہ کی کارکردگی کو سراہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں