کوئٹہ ، نازیبا ویڈیو کیس ،ملزم ہدایت خلجی اور خلیل خلجی کو تین سال قید اور جرمانے

کوئٹہ(انتخاب نیوز) نازیبا ویڈیو کیس میں ایف آئی اے میں درج مقدمے میں نامزد دو ملامزمان کو سزا سنا دی گئی کوئٹہ: سزا جوڈیشل مجسٹریٹ سات نے سنائیکوئٹہ: جوڈیشل میجسٹریٹ نے سیکشن 22 کے تحت ملزمان ہدایت خلجی اور خلیل خلجی کو تین سال قید اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی

اپنا تبصرہ بھیجیں