پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ آج سے مہمان ٹیم کے نصف کھلاڑی بیمار

انگلینڈ کی آدھی ٹیم ٹیسٹ سے قبل بیمار، میچ کو ایک دن کےلیےمؤخر کرنے کے بارے میں فیصلہ جمعرات کی صبح پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ بورڈز کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں میچ شروع کرنے کے بارے میں صبح تک انتظار کرنے پر اتفاق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل کے مشورے کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ اگر انگلینڈ کے کھلاڑی جمعرات کو کھیلنے کے قابل نہ ہوئے تو پھر پنڈی ٹیسٹ جمعہ کو شروع ہوگا۔اگر پہلا ٹیسٹ جمعہ کے روز شروع ہوا تو اس صورت میں بھی یہ ٹیسٹ پانچ روزہ ہوگا اور اگلے دونوں ٹیسٹ میچ شیڈول کے مطابق کھیلے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں