قطر فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹائن نے آسٹریلیا کی چھٹی کردی، کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر فیفا ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کھیلا گیا، ارجنٹائن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دیدی۔ آسٹریلیا کو شکست دینے کے بعد ارجنٹائن نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میسی نے میچ کے 35 ویں منٹ میں گول کرکے ارجنٹائن کو واضح برتری دلادی۔
Load/Hide Comments


