تربت اور تمپ سے دو لاشیں برآمد
تربت اور تمپ سے دو لاشیں برآمد، پولیس ذرائع کے مطابق پیری کہن کے علاقے تربت یونیورسٹی کے پیچھے ایک لاش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جبکہ تحصیل تمپ کے علاقہ رودبن سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے تاہم لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی
Load/Hide Comments


